آگرہ، لکھنؤ، 16 دسمبر (یو این آئی) اترپردیش پولس نے آگرہ تبدیلی مذہب معاملہ کے کلیدی ملزم نند کشور والمیکی کو آج گرفتار کرلیا۔ اس کا تعلق دھرم
جاگریتی منچ سے ہے اور وہ گزشتہ ہفتہ سے مفرر تھا۔
آگرہ کےسینئر پولس سپرنٹنڈنٹ (ایس ایس پی) شالبھ ماتھر نے آج یہاں کشور والمیکی کو گرفتار کئے جانے کی تصدیق کی ۔